Sugar | چینی
Dec 11 2025
جوار ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Sep 12 2025 17:40:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں شام کے اوقات میں جے ڈی شوگر ملز 17700/17725 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز 17650/17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2025 17:04:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 17700/17725 یونائیٹڈ 17650/17675 ڈہرکی اے کے ٹی شوگر ملز کے 17825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2025 17:00:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ حاضر میں رات کے اوقات میں 23500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم آج جمعہ ہے حیدرآباد ملتان مارکیٹس بند ہیں۔ .
Sep 12 2025 16:55:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 12 2025 16:42:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام پیر منگل پیمنٹ پر 10775 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ .
Sep 12 2025 16:42:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 196/197 جبکہ کرمسن 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینر میں دسمبر جنوری شپمنٹ 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 12 2025 16:41:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مالوں کے 113 جبکہ جہاز والے مالوں کے 109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویسل کراچی پورٹ پر پہنچ گیا ہے تاہم ویسل کو برتھ نہیں ملی ہے برتھ کچھ دنوں تک ملے گئی۔ .
Sep 12 2025 16:40:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8825/8850 روپیہ من تک ریٹ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 488 ڈالر میں آسٹریلیا سے مزید بلک کوانٹٹی میں مال بک ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 150 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 12 2025 15:41:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18050 سلانوالی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 18050 تک ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17700/17725 یونائیٹڈ 17650/17675 اے کے ٹی ڈھرکی 17825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور وغیرہ 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تو بہتر ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیے کیونکہ چینی سیاسی آئٹم ہے حکومتی مداخلت کی وجہ سے بعد میں مسائل آسکتے ہیں۔ .
Sep 11 2025 21:25:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 23500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے مالوں کے 23700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Sep 11 2025 18:58:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1800 بوری تک کی آمدن تھی بارشی مال 14000 سے 17000 جبکہ اچھی کوالٹی مال 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2025 18:56:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ .
Sep 11 2025 18:55:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر کچے مال 4000/40100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے مال پڑے ہیں تھوڑا تھوڑا کر بیچتے بھی ہیں۔ .
Sep 11 2025 18:33:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2025 18:31:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ خاموش ہیں دو تین دن سے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فل حال ایکسپورٹ میں بھی وارہ نہیں ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Sep 11 2025 18:29:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ برازیل سے اے گریڈ مالوں کے 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11680 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال زیادہ کھل کر بکنگ نہیں ہو رہی ہے اکا دکا مال بک ہو جاتے ہیں کیونکہ لوکل ریٹ کم ہے۔ پچھلے ماہ ٹوٹل 12 کنٹینر لگے تھے پورٹ پر۔ دوسری جانب آگے کابلی مونگ بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 11 2025 18:29:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Sep 11 2025 18:27:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے حاضر مال فارغ کرنے چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دسمبر جنوری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 150.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 11 2025 18:04:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 17:08:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14800/14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گوار میل کراچی مارکیٹ میں 96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 16:26:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر صرف دکاندار یا ملرز ہی تھوڑے بہت گاہک ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز اور ٹریڈرز فارورڈ والے سودوں میں ہی دلچسپی لے رہے ہیں۔ فارورڈ مال سستا ہے۔ 50 روپے کا فرقہ ہے۔ .
Sep 11 2025 16:17:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 24300/500 کام ہو کر ابھی 500 مارکیٹ نرم ہے اور 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان بھی 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Sep 11 2025 16:16:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17700 ڈھرکی اے کے ٹی 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2025 14:54:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل مارکیٹ کافی بہتر ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Sep 11 2025 14:49:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 11 2025 14:49:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ حاضر میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 24500 جبکہ ملتان منڈی میں 25500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے ان ریٹس میں سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔ .
Sep 11 2025 14:37:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 102.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا ویسل آج کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو جائے گا ڈیلوری کچھ دنوں تک ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 11 2025 14:28:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11200 جبکہ چمن ماش 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10942 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 13:59:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہے جہاں تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے ٹریڈرز ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں انئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4500 سے 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے موئسچر کے حساب سے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Sep 11 2025 13:56:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18050 سلانوالی سفینہ 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ڈیلرز کمالیہ 18025 مانگتے ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی پیر پیمنٹ 17850 یونائیٹڈ پیر پیمنٹ 17800 اے کے ٹی ڈھرکی پیر پیمنٹ 17925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال پیر پیمنٹ پر 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott