پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ فروری کے سودے 8870/75 جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ فروری اور حاضر میں صرف ٹیکس پیڈ کا فرق ہے باقی ریٹ ایک ہے۔ مارچ کے سودے 9350 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آر وائی کے 8975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔