+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 11:57:17
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4750/4800 روپیہ من جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں پر 11450/11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بلیک سی ریجن سے 229.30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔