+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 12:06:53
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر لوڈ میں 11450/11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گاہکی سست ہے جبکہ پاکستان بھر میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہے لوڈنگ نہیں ہو رہے ہیں۔