پا کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 80/20 کوالٹی کے 70/30 10300 اور 50/50 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 230.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔