+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 18:06:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 433 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔