+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 18:32:59
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی 5350 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں تاہم بعض ٹریڈرز 5500 روپیہ من تک بھاؤ مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔