Sugar | چینی
Feb 11 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Dec 23 2023 12:28:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال ہفتہ 10 دن آمدن کا زور رہے گا۔ .
Dec 23 2023 12:26:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ منگل پیمنٹ پر 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک گاہک ہے۔ سرگودھا مندی میں 7475/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Dec 22 2023 18:03:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 12975 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12960 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 خریدار بن جاتا ہے۔ آج ریٹیل میں کام کاج سست تھا لیکن حاضر میں اتنے زیادہ مال بھی سامنے نہیں آ رہے ہیں۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ چل پڑے گی۔ بڑی ملیں مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سینٹرل پنجاب میں گنے کی آمد کم ہوتی جا رہی ہے۔ .
Dec 22 2023 16:21:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 250/255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 258/260 روپیہ کلو بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔لوکل میں بیچ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 22 2023 16:19:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800/14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں مال بھی کم ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ برما کی لوکل مارکیت تیز ہوئ ہے۔ بکنگ 1120/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لیکن گاہک ٹھنڈی ہے انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی۔ 1120 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 13780 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 22 2023 16:15:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جہاز کے مال کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 22 2023 15:43:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں منگل پیمنٹ پر 146 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فریش بکنگ کے کوئ ریٹ نہیں آ رہے ہیں رشیا سے۔ ری سیل میں اکا دکا سیلنگ تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 22 2023 15:40:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 10 جنوری پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 فروری 184/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی سی ہے اور نیچے حاضر میں گاہکی سست ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں جزباتی طور پر ٹریڈرز بہتری میں بیٹھے ہیں۔ آج انڈیا نے مسور کی امپورٹ پر بھی ڈیوٹی ختم کر دی ہے 31 مارچ 2025 تک۔ ماہرین کے خیال کے مطابق چنے پر بھی انڈیا کو ڈیوٹی ہٹانی پڑے گی۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ کیونکہ ریٹ پڑتے سے کم ہیں۔ اور اگر بکنگ تیز ہو گئ تو لوکل مارکیٹ میں بھی مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 22 2023 15:32:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13450 بھلوال 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13250 بھون 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 کشمیر 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور آج پیمنٹ پر 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 12875 گھوٹکی 12900 اے کے ٹی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12550/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ملیں بھی مضبوط ہیں۔ .
Dec 22 2023 15:13:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143/144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 21 2023 19:32:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 13025 جبکہ پیر کی پیمنٹ پر 13050 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 13100 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13560 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ مجموعی طور پر تیز نظر آ رہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں انتہائی مضبوط بیٹھی ہیں۔ اتحاد والا 14000 مانگنا ہے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو والا 13600 مانگتا ہے 5 جنوری کی پیمنٹ کا۔ یہی وجہ ہے کہ آج بڑے ڈیلروں نے مارکیٹ سے مال لئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد کے اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ دوسری جانب یونائیٹڈ اور جے ڈی ڈبلیو سے لفٹنگ بھی بہت زبردست ہو رہی ہے۔ اس لئے مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Dec 21 2023 17:53:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ اور 237/238 روپیہ کلو تک مارکیٹ تھی۔ .
Dec 21 2023 17:51:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 250/255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 260 روپیہ کلو ہی بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ہی اکا دکا ہیں۔ .
Dec 21 2023 17:42:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2023 17:28:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2023 17:23:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2023 17:13:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/13900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ 50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 5396.75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 21 2023 17:02:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 فروری پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 21 2023 17:00:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید نرم تھی اور 14700/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Dec 21 2023 16:57:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 5 دن پیمنٹ پر 9275 روپیہ من تک گاہک ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 21 2023 16:57:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2023 16:23:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13025 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13575 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 21 2023 15:53:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13550 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Dec 21 2023 14:36:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 250/255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے۔ گولڈن مال کوالٹی 260 روپیہ کلو ہی بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ہی اکا دکا ہیں۔ .
Dec 21 2023 14:30:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5300/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 2/2.5 گاڑی ہوجاتی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ تاہم مجموعی طور تیزی کا رجحان ہے۔ جہاں پرچون میں مال بکنا شروع ہوئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 21 2023 14:24:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال ِبک جاتا ہے۔ .
Dec 21 2023 14:23:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ پیر کی پیمنٹ پر 12950 جبکہ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 12965/70 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 21 2023 14:18:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔جے ڈی ڈبلیو حاضر 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13500 کا گاہک بن گیا ہے۔ جھنگ بھون 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ بھی 12500/12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2023 14:16:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2023 14:14:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 80000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 83000 من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ انڈیا مارکیٹ میں 4700 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔فلحال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Feb 11 2026
Feb 11 2026
Feb 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott