+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 21 2023 16:57:48
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 5 دن پیمنٹ پر 9275 روپیہ من تک گاہک ہے
 مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔