Sugar | چینی
Jan 04 2026
ییلو پیس ریٹ آج کا اور دال مارکیٹ رپورٹ
Mar 26 2025 17:12:52 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/86 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 26 2025 17:03:48 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 26 2025 16:56:20 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کی آمدن ہو رہی ہے اور 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آج 50/60 بوری تک کی آمدن تھی کنری منڈی میں آمدن انتہائی کم رہ گئی ہے۔ .
Mar 26 2025 16:43:10 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں بیچ نہیں ہے مال ملتا نہیں ہے۔ .
Mar 26 2025 16:42:07 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 26 2025 16:40:09 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Mar 26 2025 16:38:57 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے مارچ اپریل شپمنٹ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 26 2025 16:37:41 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ تھل سائڈ مال فل اپریل کے 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈیرہ سائڈ باریک چنا پہنچ میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 16:33:43 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے مارچ کے سودوں کے 15740/45 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 15:42:49 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ مارچ کے سودوں کے 15710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 15:35:34 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ الائنس شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15750/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 15:06:03 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 193 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 14:48:16 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/86 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1250 فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 14:41:41 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ سست ہے ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ .
Mar 26 2025 14:41:02 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710/15۔ الائنس شوگر ملز کے 15725/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 14:40:18 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 26 2025 14:17:14 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11250 اور چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 26 2025 14:08:08 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئی ہے اور گولی کوالٹی 1020 ڈالر اور ٹکڑا کوالٹی 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 14:07:08 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈین اونجھا منڈی میں 21991 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گاہکی ہے اور لوکل میں بھی سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 13:28:05 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16100 رمضان العریبیہ سفینہ یونیکول کمالیہ وغیرہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس شوگر ملز 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15750 جبکہ اپریل 16270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ حمزہ آر وائی کے شوگر ملز کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران ساہنگھڑ 15925 جبکہ مٹیاری 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں الائنس اور حمزہ شوگر ملز کی لوڈنگ ہے صرف۔ جس کی وجہ سے ان ملوں پر رش بہت زیادہ ہے۔ فل حال باقی ملوں کی لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 26 2025 13:10:57 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نائجیریا سے 1310 ڈالر اور پاکستان سے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایف ایف کے مسائل کی وجہ سے فلحال پاکستان کے مالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Mar 26 2025 12:59:17 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3500/3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3800 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6300/6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 200 گٹو تک آمدن تھی۔ .
Mar 26 2025 12:42:48 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 17500/18000 روپیہ من پرانے مال 20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Mar 26 2025 12:41:51 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہک پوزیشن ہے ہائبرڈ مال شارٹ ہیں اور لائنوں پر آمدن بھی کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 12:28:48 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے فل اپریل 8000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں مل پاس مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے مال ابھی کھل کر آنا شروع نہیں ہوئے ہیں مارکیٹ میں۔ جب مال آنا شروع ہونگے پھر صحیح کوالٹی سامنے آئے گی۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 20٪ ڈیفیکٹو مال اپریل مئی شپمنٹ 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ریٹ ہے تاہم نمبر 1 کوالٹی 30 ڈالر مزید اوپر ریٹ ہے۔ 705 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے جو کہ ابھی لوکل مارکیٹ میں 29 روپیہ کلو انڈر کاسٹ ریٹ چل رہا ہے زیادہ سپلائ ہونے کی وجہ سے۔ بڑے ٹریڈرز تو لوکل میں تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں اس لیے بازار تھوڑا بہت 5/7 روپیہ بہتر ہوا ہے۔ .
Mar 26 2025 12:17:24 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں مکئی 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 12:11:11 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 12:10:16 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 26 2025 12:09:04 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مال فل اپریل 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 20٪ ڈیفیکٹو مال اپریل مئی شپمنٹ 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 26 2025 12:05:50 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے 17000 اور 93.310 کلو کے 16500 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott