+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2026 23:16:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر کے جبکہ فارورڈ 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔