Sugar | چینی
Jan 04 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Feb 17 2025 13:00:07 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے مصالحہ جات میں بھی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ بلوچستان سے وڈ مرچ کے 28000 تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں آمدن کم تھی 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 22000/23000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 17 2025 12:58:57 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں پر 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Feb 17 2025 12:55:16 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے فروری مارچ شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 225 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں موسم کی صورتحال گرم ہے جسکی وجہ سے انڈیا کی تھوڑی بہت گاہکی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل میں بھی مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 17 2025 12:18:35 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہی ہے۔ برما مونگ کے 11800 روپیہ من ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2025 12:07:48 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 15700/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15300 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار سیڈ کی تو کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مال سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ تاہم گوار میل اور گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Feb 17 2025 11:52:46 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن سائڈ 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔لالا موسیٰ سائڈ دیسی مال ہوتے ہیں کوالٹی اچھی ہوتی ہے۔ اس لیے ریٹ اوپر ہے۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9850 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کچھ بہتر ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ان ریٹوں میں بیچتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال باجرے کی مارکیٹ ان ریٹوں میں رکی سی ہے۔ وقت لے جائے گی۔ وقت کے لحاظ سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ابھی نئ کراپ میں 6 ماہ پڑے ہیں۔ بعض دفعہ 15 دن میں پورے سال کی تیزی آ جاتی ہے بعض دفعہ زیادہ وقت بھی لگ جاتا ہے۔ باجرہ شارٹ ہے اور آگے لانگ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 18:09:34 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری سودوں کے 14680/85 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15230 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:59:16 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 200/202 جبکہ مشین کلین مال 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا نیو کراپ مارچ شپمنٹ 9 ایم ایم 58/60 کاؤنٹ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:53:27 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری سودوں کے 14675/85 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15210/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہنزہ شوگر ملز 17 فروری، پتوکی شوگر ملز، شیخو شوگر ملز، المعیز شوگر ملز، کمالیہ شوگر ملز، چشمہ شوگر ملز 20 فروری الائنس 21 فروری جبکہ حمزہ شوگر ملز آر وای کے شوگر ملز اور اتحاد شوگر ملز 25 فروری کو اپنے کرشنگ سیزن کے اختتام کا اعلان کریں گی۔ دوسری جانب گھوٹکی شوگر ملز نے گنے کے ریٹ میں 15 روپیہ من اضافی کر کے گیٹ ریٹ 490 روپیہ من تک کر دیا ہے۔ انڈس شوگر ملز کا بھی گیٹ ریٹ 475 روپیہ من تک ہے۔ .
Feb 15 2025 17:48:00 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12700 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 17:47:19 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:42:07 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:39:14 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 14350 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری سودوں کے 14675 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:29:24 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:24:50 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں تھوڑا مال بھی بیچ جاتے ہیں آگے آمدن میں مال آ رہے ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:24:07 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 17:16:20 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی۔ بکنگ کے پڑتے سے بھی لوکل مارکیٹ نیچے چلی گئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ آگے انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ .
Feb 15 2025 17:13:28 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 15 2025 16:59:39 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 130/130.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا ییلو پیس کی امپورٹ پر پر زیرو ڈیوٹی کی مدت 28 فروری 2025 تک ہے۔ انڈین حکومت اس بار مزید تاریخ نہیں بڑھائے گی۔ کیونکہ انڈیا کی ٹوٹل دالوں کی امپورٹ 67 لاکھ ٹن تک تھی سال 2024 میں جس میں 30 لاکھ ٹن انڈیا نے ییلو پیس امپورٹ کی ہے۔ مزید انڈین حکومت دالوں کی امپورٹ کو کم کر کے 55 لاکھ ٹن تک لانے کا سوچ رہی ہے کیونکہ اس بار انڈیا میں دالوں کی ڈومیسٹک کراپس زیادہ ہیں۔ انڈین حکومت مکمل پرائس کنٹرول مانیٹری سسٹم کے تحت کام کرتی ہے۔ قیمتوں کو بہت زیادہ کم بھی نہیں ہونے دیتی ہے۔ جب قیمتوں کے اندر گراوٹ آتی ہے تو انڈین سرکار لوکل میں خریداری بھی شروع کر دیتی ہے تاکہ اس سے کسانوں کو نقصان نا ہو۔ .
Feb 15 2025 16:38:04 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی نرمی دیکھنے میں آئی ہے اور 14680 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 15250/60 تک ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ نیچے کام کم ھے .
Feb 15 2025 16:27:10 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 9700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ تیزی بہت تگڑی آئ تھی اور کوریکشن بھی کافی لمبی آئ ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ شارٹیج کا اثر اپنے وقت پر ہی ظاہر ہوتا ہے۔ انویسٹر ابھی بھی خریداری کر رہے ہیں۔ جن لوگوں نے اوپر والے ریٹس میں خریداری کی تھی وہ نیچے ریٹ میں خریداری کر کے اپنی ایوریج سیدھی کر رہے ہیں۔ .
Feb 15 2025 15:21:10 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14690/700 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 15 2025 15:02:18 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 15 2025 15:01:23 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300 جبکہ گولی دھنیا 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 15 2025 15:00:54 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 14:46:19 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 200/202 جبکہ مشین کلین مال 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا نیو کراپ مارچ شپمنٹ 9 ایم ایم 58/60 کاؤنٹ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا 7 ایم ایم گریڈ 1 کے مالوں کی 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 14:44:50 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10850 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 12:24:38 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 216 جبکہ کیش پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ ایل ڈی سی والے مال 207.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں آمدن والے مال تو کم ریٹ میں ہیں تاہم جن ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے مال ہیں ان کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔ نیچے لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے مارچ شپمنٹ 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 15 2025 12:20:41 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال بھی 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار کمزور ہونے کی وجہ کمزور ڈیمانڈ تھی۔ گوارہ مال تو کم ہیں لیکن ڈیمانڈ انتہائ کمزور تھی۔ گوار میل کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے جبکہ گوار گم کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ تاہم ریٹ 3000/4000 کمزور ہو گیا ہے۔ اب ان ریٹوں میں سٹاکسٹ بھی بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Feb 15 2025 12:17:25 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں تقریباً ایک ماہ سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ باہر سے جو مال ا رہے ہیں وہ کم بکے ہیں۔ ان میں بھی مال ابھی پڑے ہوئے ہیں۔ برما کے مال کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مال لوکل میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ کے مال کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ٹریڈرز سٹاک کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ ریٹ اونچا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott