+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2025 11:52:46
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن سائڈ 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔لالا موسیٰ سائڈ دیسی مال ہوتے ہیں کوالٹی اچھی ہوتی ہے۔ اس لیے ریٹ اوپر ہے۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9850 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کچھ بہتر ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ان ریٹوں میں بیچتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال باجرے کی مارکیٹ ان ریٹوں میں رکی سی ہے۔ وقت لے جائے گی۔ وقت کے لحاظ سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ابھی نئ کراپ میں 6 ماہ پڑے ہیں۔ بعض دفعہ 15 دن میں پورے سال کی تیزی آ جاتی ہے بعض دفعہ زیادہ وقت بھی لگ جاتا ہے۔ باجرہ شارٹ ہے اور آگے لانگ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔