+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 15:08:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔