+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 12:15:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ سائڈ تھوڑا بہت وکرا ہے جبکہ پنجاب میں خاموشی ہے۔