+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2025 17:50:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ شدید دباؤ میں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے کالا چنا کا آسٹریلیا سے 565 ڈالر اکتوبر شپمنٹ کرکے جہاز بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 177.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال نومبر دسمبر میں ہی آئیں گے۔