پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ سست ہے اور 5126 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔