پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 5118 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔