پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15900/16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس تو مناسب ہیں تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار میل اور گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے جسکی وجہ سے بازار رکا ہوا ہے۔