پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال میں ملا جلا رجحان ہے۔