Sorghum | جوار
Dec 25 2025
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Oct 22 2022 11:14:56 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3825 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 300 توڑے کی آمدن تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 22 2022 11:13:17 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 132 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے جبکہ 118 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جہاز والے مال کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12 نومبر کی جہاز لگے گا کراچی پورٹ پر۔ .
Oct 22 2022 11:02:40 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2022 11:01:13 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 6750 جبکہ فیصل آباد 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 22 2022 10:45:53 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ 220/225 روپیہ کلو جبکہ گودام اچھے سارٹیکس مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ برما کوالٹی مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا اپنا ریٹ ہے. اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 22 2022 10:38:14 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پرائویٹ میں گاہکی نہیں ہے۔ تھل لائن آج 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خشک مال کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 22 2022 10:18:01 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے جبکہ 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ تاہم کھل کر سیللنگ نہیں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 22 2022 10:15:01 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7300 روپیہ من جبکہ نئ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Oct 21 2022 17:21:26 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کا ایم وی۔اے ایم آئی ٹی وائی نامی جہاز آسٹریلیا سے 25803 ٹن کی ایک کھیپ لے کر کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں 2 روپیہ کلو کا مندہ دیکھنے میں آیا ہے اور 147 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Oct 21 2022 14:24:31 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر لوڈنگ 161/62 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 151/52 جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال نمبر ون جے کوالٹی 149 جبکہ سی ایچ کے ایم 139 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ رات ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے جہاز کے مال اوپر ریٹ میں خریدے ہوے ہیں پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے واپس سیٹلمنٹ کرانے آ رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے جہاز کے مال میں تھوڑا دباؤ نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ایک اور جہاز جو اکتوبر میں آسٹریلیا سے لوڈ ہونا تھا بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ جہاز بھی آسٹریلیا کے پورٹ پر چلا گیا ہے لوڈنگ کیلئے اور بعض ماہرین کہتے ہیں کہ وہ جہاز ایک دو روز تک چلا جائے گا لوڈنگ کیلئے۔۔ اس کے علاؤہ کنٹینر بھی پورٹ پر لگنے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی مندہ ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر کے 221 جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 21 2022 14:09:58 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 21 2022 13:58:46 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 133 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 21 2022 13:57:08 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 220/225 روپیہ برما وی 2 کوالٹی 230/233 وی 7 238 روپیہ کلو.اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریاداری کر رہے ہیں کینیڈا 8/9 مکس کی۔ دوسری جانب ترکی 8 ایم ایم 1240 ڈالر ہو گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 298 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 21 2022 13:42:16 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جوہر آباد 8200 بھلوال 8200 پاپولر 8165 سلانوالی 8145 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8230 کمالیہ 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 8180 روپیہ کونٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ 8015 یونائٹڈ 8015 اتحاد 8020 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 8005 ڈھرکی 8005 گھوٹکی 8010 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7980 العباس 7990 مہران 8020 فاران 8025 آباد گار 8030 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8085 جبکہ 12 نومبر کے سودے 8185 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 21 2022 13:37:30 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے سودے 9400 جبکہ گودام کے سودے 9450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ بکنگ 985 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9425 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی جو مال پورٹ پر لگ رہے ہیں وہ 1025/50 ڈالر کے سودے ہیں۔ ایمپورٹرز نقصان کر رہے ہیں۔ .
Oct 20 2022 16:06:07 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12800/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 300 سے 500 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کراچی میں حاضر مال کم ہیں اور مارکیٹ مضبوط ہے۔ ملتان منڈی میں 13500 جیسے حالات ہیں۔ ملتان والے فل الحال اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اب کراچی پورٹ پر اگلا جہاز 24/25 اکتوبر کو لگے گا۔ جبکہ 25 اکتوبر والے جہاز میں مال 28 تک پورٹ سے باہر نکلیں گے اور ملتان پہنچنے میں تقریباً 31 تاریخ ہو جائے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اتنی دیر میں کراچی میں جو حاضر مال ہیں وہ فارغ ہو جائیں گے۔ .
Oct 20 2022 15:43:44 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 7995/8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8085/90 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ جہاں گورنمنٹ گنے کی قیمت کا اعلان کرے گی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن جائیں گے۔ .
Oct 20 2022 15:41:36 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو۔ برما کے مال کم رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں.اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریاداری کر رہے ہیں کینیڈا 8/9 مکس کی۔ دوسری جانب ترکی 8 ایم ایم 1240 ڈالر ہو گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 298 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 20 2022 15:18:14 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والے مال 21000/21500 جبکہ نئی ہائبرڈ 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کچھ پارٹیوں نے ادھار پہ مال خریدے ہوے تھے۔ پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑا بہت پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارکیٹ میں بعض اوقات ایسی صورتحال بن جاتی ہے جب پیمنٹ کا بحران تو مارکیٹیں دباؤ میں آ جاتی ہیں۔ جیسے ہی مارکیٹ میں فریش ڈیمانڈ نکلے گی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن جائے گے۔ فل الحال باہر کے کسی ملک سے وارہ نہیں ہے اور اپنی فصل بھی جون میں آے گی۔ ابھی وقت بہت پڑا ہوا ہے۔ مرچ کے ریٹ تین چار ماہ میں ڈبل ہو گئے ہیں اس لیے جو چھوٹے پیسائ والے ہیں ان کے پاس اتنی زیادہ پیمنٹ بھی نہیں ہوتی ایک ساتھ پیمنٹ کر کے مال اٹھا لیں اس لئے وہ بھی تھوڑا تھوڑا مال ہی خرید رہے ہیں۔ .
Oct 20 2022 15:16:42 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں نمبر ون کوالٹی حاضر لوڈنگ 162 تک کام ہوے ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 152 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ تنزانیہ کالا چنا 145 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال میں نمبر ون کوالٹی 149/50 جبکہ نمبر دو کوالٹی 139/40 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر ڈالر کو دیکھیں تو بہتری لگتی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 221.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اور اگر پورٹ پر آمد کو دیکھیں تو مال پورٹ پر دھڑا دھڑ لگ رہے ہیں۔ .
Oct 20 2022 15:15:38 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Oct 20 2022 15:14:42 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 133 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ پورٹ پر جو پچھلے ہفتے 25/30 کنٹینر لگے تھے بنک سے ڈاکیومنٹ کلئیر نہ ہونے کی وجہ سے لیٹ ہو رہے۔ نومبر میں جو کینیڈا کا جہاز پورٹ پر لگنا ہے جہاز کے مال کا 117 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے۔ رشیہ سے بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 114.25 تک پڑتا ہے۔ تاہم رشیہ سے کوئی ایمپورٹر بکنگ نہیں کرا رہا ہے کیونکہ نومبر میں ایک جہاز جو 464 ڈالر میں بک ہوا تھا وہ پورٹ پر لگے گا۔ .
Oct 20 2022 15:02:02 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 5500/5600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 20 2022 14:59:51 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9300 جبکہ گودام کے سودے 9400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 20 2022 14:56:58 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7000 پرانی 7200 جیسے حالات ہیں بعض بروکر پرانی کا 7250/7300 بھی سنا رہے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی .
Oct 20 2022 14:55:20 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12400 باریک تل 11600/700 مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 20 2022 14:53:16 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600/700 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 20 2022 12:48:31 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 20 2022 12:38:48 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کراچی تھر پارکر کوالٹی 100/200 بہتر ہوا ہے اور 10600/700 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 20 2022 12:38:03 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12400 جیسے حالات ہیں باریک تل 11600/70 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ خریدار بن جاتا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott