+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2023 17:41:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14800/14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر تھی اور 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے ملیشیا امپورٹرز مال منگوا کر رکھتے تھے وہاں سے 15 دن میں پاکستان مال پہنچ جاتا تھا لیکن اب جو مال برما سے فریش بک ہوئے ہیں برما سے سپلائرز نے 45 دن تک کا وقت مانگا ہے۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے اور حاضر میں مال کم ہیں۔