Sugar | چینی
Dec 28 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 06 2023 18:01:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300/3350 جبکہ سبی کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پرچون میں ڈیمانڈ نکلی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اب پنجاب میں بارشیں شروع ہو گئی ہیں اور ڈیمانڈ نکلنا شروع ہو گئی ہے۔ امید ہے اگلے دو ماہ ڈیمانڈ جاری رہے گی اور سفید جوار کے اسٹاک تقریباً فارغ ہو جائیں گے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4800 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 3800/4200 تک فروخت ہو رہے ہیں۔ امید ہے بارشوں کے بعد دوبارہ ڈیمانڈ نکلے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے سدا بہار جوار بھی اتنی زیادہ نہیں ہے اگر ڈیمانڈ اچھی نکلی تو تمام اسٹاک فارغ ہو جائیں گے۔ .
Jul 06 2023 17:43:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جبکہ باریک تل 17500 جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ آمد اتنی زیادہ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی ایک ماہ لگے گا اس کے بعد بھرپور آمد شروع ہو جاے گی۔ بھرپور آمد کے بعد مارکیٹ میں تل کے بھاؤ کم ہوں گے۔ کتنے کم ہوتے ہیں یہ وقت کے ساتھ ہی پتا چلے گا۔ ایکسپورٹرز نے اگست ڈیلیوری کے سودے 17000 تک لئے ہیں۔ تاہم یہ ان ایکسپورٹرز نے خریداری کی ہے جنہوں نے 1800/1850 ڈالر میں انٹر نیشنل مارکیٹ میں سودے فروخت کئے ہوے ہیں۔ .
Jul 06 2023 17:30:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3550 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ جبکہ تھل کی منڈیوں میں 8800/8850 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لیہ چوک اعظم لائن پر پلانٹ والے 9000 تک لے جاتے ہیں پہنچ میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ باجرہ کا اسٹاک ساتھ ساتھ فارغ کرتے جانا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر کاشت شروع ہو گئی ہے تقریباً 30/40% کاشت ہوئی ہے ہفتہ دس دن میں کاشت مکمل ہو جائے گی۔ اس سال لالہ موسیٰ لائن پر بمپر کاشت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 17:11:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من اصافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 6900 سے 7100 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اسٹاکسٹ کی خریداری کی وجہ سے یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے اس میں 200/300 روپیہ من مزید تیز ہو سکتی ہے۔ تاہم جو تھل کی فصل ہے وہ ایک ماہ بعد چلے گی۔ .
Jul 06 2023 16:57:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1040/45 ڈالر ہے۔ جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 277/78 کی سطح پر ہے۔ .
Jul 06 2023 16:44:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے نرخ کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کلو بڑھ گئے اور 159.50 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے پرچون میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ ملا جلا رجحان ہی سمجھنا چاہیے۔ جولائی کے دوسرے ہفتے میں کراچی پورٹ پر جب جہاز لنگر انداز ہو جائے گا تب ہی صحیح صورت حال واضح ہو گی۔ ڈالر انٹر بنک میں 277/78 کی سطح پر ہے۔ .
Jul 06 2023 16:36:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے نرخ شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کلو کم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 108.50 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 109.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ بکنگ 325 ڈالر جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 277/78 کی سطح پر ہے۔ .
Jul 06 2023 16:25:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات مزید پلس ہوئی ہے اور 12650 جیسے نرخ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12770 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Jul 06 2023 14:26:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12625 تک کام ہو گئے ہیں سوموار پیمنت پر۔ جولائ کے سودوں کا 12750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ .
Jul 06 2023 13:52:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دادو کوالٹی 3300/3400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سفید جوار گنگا 250/255 جبکہ پرولائن 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ملتان منڈی میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک ریٹ ہے ملتان 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 13:25:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپے بہتر ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 06 2023 13:20:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2023 13:08:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 18000 تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 06 2023 13:06:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 06 2023 13:03:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 06 2023 13:02:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی بند جیسی صورت حال ہے بارش کافی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں نئے مال کے 11800 تک کام ہوئے ہیں اگست ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ پرانے مال 10000/10200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 1000 اردب تک آمدن تھی 4800 سے 5200 مصری پائنڈ تک بولی ہوئ ہے۔ وہاں جمعرات کو بولی ہوتی ہے۔ پچھلی بولی سے 300 پائنڈ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 06 2023 12:44:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے سوموار پیمنٹ پر 12525 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ جبکہ جولائ کے سودے 12710 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 06 2023 12:42:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور انڈین زیرہ 96000 جبکہ ایرانی 98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ مزید گرم ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل اونجھا منڈی میں آج پھر 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 58300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی می جو 7050 ڈالر کا لیول بنتا ہے پھر اس پر خرچہ 150/200 ڈالر تک آ جاتا ہے۔ .
Jul 06 2023 12:39:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین گولی دھنیا 15800/16000 تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈین گولی دھنیا کافی ُبک ہوا ہے جو کوئٹہ مندی میں 15800 تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ .
Jul 06 2023 12:36:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2023 12:34:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور مال 12500/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی کٹ مالوں کا۔ شہزادی کوالٹی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے ۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 12:20:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 201.5/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 06 2023 12:17:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 109 جبکہ کیش پیمنٹ پر 110 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 325/335 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 06 2023 11:53:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 12900 بھلوال 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 12750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کسان مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12425 تک ریٹ ہے حاضر میں جبکہ فارورڈ 12675 تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ زیریں سندھ میں 12575/12600 تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ لیکن مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ .
Jul 06 2023 11:23:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 11:21:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 6950 روپیہ من تک ریٹ ہےجبکہ نئ 6750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 06 2023 11:19:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ کل مارکیٹ 6 روپے تیز ہوئ تھی۔ آج تھوڑی کریکشن نظر آئ ہے۔ کل ڈیمانڈ بھی بمپر تھی۔ سرگودھا سائڈ 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ای ایم ایف کے ایکزیکٹو بورڈ کی میٹنگ پاکستان کے لیے 12 جولائ کو رکھی گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 278 روپیہ کے لیول پر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 525/30 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 05 2023 18:10:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 پورٹ کے مال کے 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ کے مالوں میں کوالٹی کے کافی مسائل ہوتے ہیں۔ مال ہلکے نکل آتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایرانی سفید چنا 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 335/340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 05 2023 18:05:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے کے جے ڈی ڈبلیو حاضر 12425 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 12635 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 05 2023 18:02:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott