Sugar | چینی
Dec 28 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 08 2023 12:51:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 12470 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جولائ کے سودوں کا 12575 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 08 2023 12:45:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 08 2023 12:41:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12500 روپیہ من تک ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 08 2023 12:33:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور نپر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سیزن میں اسٹریلیا سے مئ 2023 تک 1086370 ٹن تک ایکسپورٹ ہوئ ہے جبکہ پچھلے سیزن میں مئ 2023 تک 587277 ٹن تک ایکسپورٹ ہوئ تھی۔ اس سیزن میں مئ 2023 تک سب سے زیادہ خریداری انڈیا نے کی ہے 109971 ٹن تک۔ .
Jul 08 2023 12:08:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جاموپر مالوں کے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لائنوں پر بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے بیچ رک گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال بھی 13500/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ بیوپاریوں کے مہنگے سودے پڑے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 08 2023 12:03:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شیخوپورہ منڈی میں آج بھی بارش ہے۔ کام کاج نہیں ہیں دیسی برسیم کے۔ کراچی مارکیٹ 11800/12000 پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے نئے مالوں کی جبکہ پرانے مال 10000/10100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 08 2023 11:47:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہلدی ثابت جھانگا مانگا کے بھاؤ 13500 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 08 2023 11:38:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ گوارہ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 18000 روپیہ 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 45 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5451 تک کا ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 08 2023 11:37:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ میں کریکشن ہے۔ سرگودھا سائڈ جوہر آباد شوگر ملز 12800 بھلوال 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 12775 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12800 کمالیہ 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو رات 12430 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 12450 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ جولائ کے سودے کا گاہک نہیں ہے 12525 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12525 گھوٹکی 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12650 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 08 2023 11:23:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ساتھ ساتھ مال بِک رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 11:16:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ ایس کیو 30/40 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1070 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13075 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں خریف دالوں میں بیجائ شروع ہے۔ پچھلے سال کی نسبت 1.94% کم بیجائیاں ہوئ ہیں اب تک کے لیے۔ جس میں ماش ثابت کی بیجائ زیادہ ہوئ ہے۔ پچھلے سال 1.61 لاکھ ہیکٹیر بیجائ تھی انڈیا میں اس سال 1.72 لاکھ ہیکٹیر تک ہے 30 جون تک۔ .
Jul 08 2023 11:08:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوگ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 10:59:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ 107 روپیہ کلو پر رکا ہوا ہے کراچی مارکیٹ میں۔ ییلو پیس کی رشیہ سے بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ آج ہفتہ ہے جسکی وجہ سے آج انٹر بینک ڈالر کا ریٹ نہین آیا۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Jul 08 2023 10:49:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور نئ مونگ ثابت کے بھاؤ 6850 روپیہ من جبکہ پرانی مونگ ثابت 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jul 08 2023 10:40:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ میں 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Jul 07 2023 19:01:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے ریڈی پیمنٹ پر 12470 روپیہ کوئنٹل جبکہ جولائی کے سودے 12585/90 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے انویسٹرز کو کہا ہے کہ جن انویسٹرز کی چینی 31 مئ سے پہلے خریدی ہوئی ہے مل سے وہ اٹھا لیں۔ 10 دن کا ٹائم دیا گیا ہے فل الحال۔ اس بات کا انکشاف آج ایک ڈیلر سے جب پاک کموڈیٹیز کی گپ شپ ہوئی تو انہوں نے بتایا۔ ہم پاک کموڈیٹیز کی وساطت سے اپنے صارفین کو مطلع کر رہے ہیں جن کی چینی 31 مئ سے پہلے مل سے خریدی ہوئی ہے وہ اپنی چینی دس دن کے اندر اندر لفٹ کرا لیں۔ .
Jul 07 2023 15:04:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 200 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال کم ہیں 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 07 2023 14:48:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2023 14:32:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر کے بھاؤ 30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوے ہیں اور 12470 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودوں کی 12580/85 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Jul 07 2023 14:32:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 107 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کیش پیمنٹ پر 108 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں دال کا ِبکرا اچھا ہے۔ ییلو پیس دال 115/116 تک ِبک رہی ہے۔ بکنگ جولائ شپمنٹ 330 ڈالر جبکہ اگست شپمنٹ 325 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 07 2023 14:17:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ رشین چیکو کی اچھی ڈیمانڈ ہے ریٹیل میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم 1010 ڈالر بکنگ ہے لوکل برانڈ کی اور ٹیٹ برانڈ 1050 ڈالر بکنگ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 07 2023 14:02:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پچھلے دو تین دن ِبکرا بہت اچھا تھا نیچے۔ آج جمعہ ہے پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 279 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 07 2023 13:34:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد بھلوال شوگر ملز 13000 روپیہ لوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلانوالی پاپولر 12900 المعیز 2 12800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ 12650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن میں ہے۔ پچھلے 20 دن میں 105 سے 126.5 تک مارکیٹ گئ ہے۔ مارکیٹ میں 21.5 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ فل حال نفع پکا کرنا چاہیے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 12575 ڈھرکی 12585 گھوٹکی 12600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12700/12750 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ .
Jul 06 2023 20:40:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ رات کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 12600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودے 12700 میں مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل وقت مارکیٹ تھوڑی نرم نظر آرہی ہے کیونکہ کافی پلیئر پرافٹ ٹیکنگ کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک دفعہ پرافٹ ٹیکنگ کر لینی چاہیے۔ کیونکہ ریٹ جب بڑھ جاتا ہے تو گورنمنٹ بھی آنکھیں کھول لیتی ہے۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ ایک دفعہ مال فروخت کر کے پرافٹ ٹیکنگ کی لی جائے۔ .
Jul 06 2023 18:40:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 201.5/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ تھی۔ .
Jul 06 2023 18:24:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 10000/10200 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ نئے مال 11800/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 18:18:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ میں شام کے اوقات میں 10/20 کی لچک دیکھنے میں آئی ہے۔ پیر کی پیمنٹ پر 12630/5 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودوں کی 12750 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Jul 06 2023 18:14:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ چیکو کا ِبکرا اچھا ہے نیچے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرایع کے مطابق آج ترکی سے بکنگ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 8 ایم ایم 1010 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 308 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 1200 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 366 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ای ایم ایف کی پاکستان کے ساتھ 12 جولائ کو میٹنگ ہے۔ 3 بیلین ڈالر ملنے ہیں۔ ڈالر میں تھوڑی بہت کریکشن متوقع ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ موٹے چنوں کے مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 06 2023 18:08:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جام پور کوالٹی کے ریٹ 12500/13000 روپیہ من جبکہ پرانی کولڈ اسٹور والی 13000/14000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور کوالٹی کو انویسٹرز حضرات تھوڑا تھوڑا خریدنا شروع ہو گئے ہیں۔ اگلے دو چار روز میں جام پور کے علاقوں میں بارشوں کے امکانات بھی ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ .
Jul 06 2023 18:06:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 5410 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott