Sugar | چینی
Dec 28 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 10 2023 11:35:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 10 2023 11:28:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12825 جیسے ریٹ بن گئے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودے 12930تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jul 10 2023 11:28:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ .
Jul 10 2023 11:06:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک رہٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 10 2023 11:04:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 5497 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو پاکستانی کرنسی میں 19074 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں نہ کھل کر گاہک ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Jul 10 2023 11:00:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ حاضر 12800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ 12900 کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 10 2023 10:49:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 6850 جبکہ پرانی 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 10 2023 10:46:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں کل 164 تک کام ہو کر 163 پر بند ہوئ تھی۔ تاہم آج 163 کا گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں روپیہ تیز اوپن ہوا ہے اور 280 تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 09 2023 20:37:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50/55 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12770/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائ 12875 جبکہ اگست کے سودوں کا 13365 کا خریدار ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ ان شاءاللہ .
Jul 09 2023 19:04:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو آج بند مارکیٹ میں بھی تیز ہو گئ ہے۔ پیر کی پیمنٹ پر 12700/725 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں 12800/12825 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ میں بہت زبردست قسم کی ڈیمانڈ تھی اسکی وجہ یہ ہے کہ سندھ کی ملوں کے پاس لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں۔ تمام تر ڈیمانڈ کا زور اس وقت جنوبی پنجاب کی ملوں پر ہے۔ ملیں ٹائیٹ ہیں اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جے ڈی ڈبلیو جلد حاضر میں ہی 200/300 مزید تیز ہونے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ حاضر میں بہت کھینچ نظر آرہی ہے .
Jul 08 2023 21:57:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے حاضر 12595/12600 تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ 12700 کا گاہک ہے۔ اگست کے سودوں کا 13100 کا گاہک ہے۔ جبکہ بیچ 13175 کی ہے۔ .
Jul 08 2023 19:01:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے 12550/60 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ جولائ کے سودوں میں 70/80 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 12675/85 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں کھینچ ہے۔ .
Jul 08 2023 18:07:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 12505/12510 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے جے ڈی دبلیو کا۔ جولائ کے سودوں کے 12610/20 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ آج شام کے اوقات میں گاہکی اچھی تھی۔ .
Jul 08 2023 17:48:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18000 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 16600 روپیہ کوئنٹل تک ٹریڈ ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 08 2023 17:46:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ کرمسن مسور پرچون مال 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 08 2023 17:21:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ رشین چیکو کی اچھی ڈیمانڈ ہے ریٹیل میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم 1010 ڈالر بکنگ ہے لوکل برانڈ کی اور ٹیٹ برانڈ 1050 ڈالر بکنگ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 08 2023 17:15:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں دادو کوالٹی 3300/3350 جبکہ سبی کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250/255 پرولائن 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4800 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 3800/4200 تک فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 17:11:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مالوں کا 10000 تک ریٹ ہے۔ تاہم کھل کر گاہک نہیں ہے۔ بیچ بھی کم ہے آج۔ 15 سپتمبر پیمنٹ پر 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 08 2023 17:05:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3550/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 08 2023 16:51:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 500 روپیہ من مارکیت مزید تیز ہوئ ہے اور جامپور مالوں کے 14000 تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 16:48:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13500/13550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے .
Jul 08 2023 16:45:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں فل حال بیچ نہیں ہے۔ 13500/14000 کی مارکیٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی بھی 10500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ .
Jul 08 2023 16:41:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 320 ڈالر تک کام ہوئے ہیں اگست شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 98.65 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ یہ اگست شپمنٹ مال ہے یہ چاہے 1 اگست کو لوڈ ہو یا 29 اگست کو۔ ہاں اگر اگست کے مہینے میں نہ لوڈ ہو تو خریدار سودا ختم کر سکتا ہے۔ .
Jul 08 2023 16:36:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے شام کے اوقات میں پرانی 7050 جبکہ نئ 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ پلس ہو جائے گی۔ .
Jul 08 2023 16:28:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 500 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہے. .
Jul 08 2023 16:20:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 161 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز آ رہا ہے اس میں 8 ہزار ٹن کینولا بھی لوڈ ہے۔ اگر Jk7 کینولا اتارنے پہلے پورٹ قاسم پر گیا تو پھر کالا چنا 18 جولائی تک کراچی پورٹ پر لگے گا اور اگر نہیں تو پھر کالا چنا 10 جولائی کو کراچی پورٹ پر لگے گا اور ڈیلیوری 12 جولائی تک ممکن ہو جائے گی انشاءاللہ تعالی۔ تاہم صحیح معلومات سوموار کو ہی پتا چلے گی کہ کالا چنا پہلے ان لوڈ ہوتا ہے یا کینولہ۔ .
Jul 08 2023 15:12:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر 12475 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ کے سودے 25/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 12615/12620 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jul 08 2023 13:35:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300/3350 جبکہ سبی کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250/255 پرولائن 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4800 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 3800/4200 تک فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 13:27:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ رشین چیکو کی اچھی ڈیمانڈ ہے ریٹیل میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم 1010 ڈالر بکنگ ہے لوکل برانڈ کی اور ٹیٹ برانڈ 1050 ڈالر بکنگ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 08 2023 12:54:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مزید تیز ہوا پے 97000/98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکی کوئٹہ منڈی میں 95000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا اونجھا منڈی میں مسلسل مارکیٹ تیز ہے آج بھی 1090 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 58480 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو 7050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بنتا ہے۔ اس کے اوپر اخراجات الگ سے لگتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott