Guar | گوارہ
Dec 22 2025
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 22 2025 13:50:03 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14950 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14860 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور اشرف شوگر ملز کے فل فروری 14825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور ٹنڈو چمبڑ انصاری 14000 ڈگری 14100 تھرپارکر 14250 ساہنگھڑ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 22 2025 13:40:01 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 نرم ہوئ ہے اور 122.5/123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ لوکل میں امپورٹرز نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ہیں۔ جہاز والے مال 360 ڈالر جبکہ کنٹینر میں 375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 360 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 113 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 375 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 117.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل میں پچھلے تین ہفتوں میں ییلو پیس کا ریٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے۔ نیچے بھاؤ 3610 روپیہ کوئنٹل تک رہ گئے تھے ابھی بھاؤ 4120 روپیہ کوئنٹل تک ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 22 2025 13:29:08 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فیڈ ملیں دوبارہ گاہک ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی 2900/2950 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آگے عید کے بعد انشاء اللہ نیچے ریٹیل میں مال بکنا شروع ہو جائیں گے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من جبکہ ملتان 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 22 2025 12:14:53 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی مین برما کے مالوں کے 11800 جبکہ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12000 تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال بکنگ میں 20 ڈالر مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 8700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم تنزانیہ کے مال باریک ہوتے ہیں۔ .
Feb 22 2025 12:06:40 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 198.5/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آگے آمدن کی وجہ سے انویسٹرز رکے ہوئے ہیں مزید مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Feb 22 2025 12:05:42 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16900/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ دوبارہ 2000 بہتر ہو گیا ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا فارورڈ کر کے ٹریڈرز مال بیچ دیتے ہیں۔ اور اگر تھوڑی بہت نیچے مارکیٹ آئے تو دوبارہ مال پکڑ لیے لیں گے کیونکہ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ گوار میل کا ریٹ 101 روپیہ کلو تک رہ گیا ہے۔ .
Feb 22 2025 11:47:47 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 22 2025 11:44:45 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 10150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 10450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے۔ .
Feb 21 2025 20:22:49 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 3 مل فروری کے سودے 14850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 21 2025 19:10:52 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ گرم ہی ھے فل الحال۔ فروری 14825 جبکہ مارچ 15525 کا گاہک بن جاتا ہے۔ حاضر بھی مضبوط ہے۔ .
Feb 21 2025 17:48:14 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز حاضر میں بھی 50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 14600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ شوگر ملز کے بازار میں مال ہی مل رہے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو کی بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کی 14800/805 جبکہ مارچ 15500 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ حاضر میں کافی مضبوط ہے مارکیٹ۔ .
Feb 21 2025 17:31:53 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 10/15 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 14815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 20 روپیہ بیتر ہوئے ہیں اور 15520 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 21 2025 17:18:39 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 10 روپیہ بیتر ہوئے ہیں اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:46:48 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 10/15 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14775/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 10 روپیہ بیتر ہوئے ہیں اور 15490 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:46:10 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 220 روپیہ کلو تک فروخت ہورہے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 620/660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فلحال موٹے چنے کی مارکیٹ نرم ہے۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:28:47 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:28:05 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں آمدن میں مال آ رہے ہیں جسکی وجہ سے حاضر میں مارکیٹ نرم ہے۔ .
Feb 21 2025 16:07:50 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 400/500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16700/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 21 2025 16:03:30 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے آمدن میں مال آرہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ فروری شپمنٹ 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 21 2025 15:59:36 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 21 2025 15:53:14 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14875 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14650 کمالیہ کنجوانی نو سیل کشمیر 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد سوموار پیمنٹ پر 14550 ڈھرکی 14600 اے کے ٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14550 اتفاق 14525 اشرف 14510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ فروری کے سودے 30/40 روپیہ بہتر ہیں اور 14770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل حاضر میں گاہکی سست تھی۔ .
Feb 20 2025 19:56:41 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم گزشتہ روز تقریباً 11/12 کنٹینر کا کام ہوا ہے فارورڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن پر 20000 روپیہ من تک سودے ہوے۔ پھر اس کے بعد 19800 میں کام ہوے تھے۔ اسٹار اور ضعیم برانڈ کے سودے ہوے ہیں۔ نئ مصری فصل کے۔ جبکہ ڈیلیوری کراچی سے اٹھانی پڑتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بائر آپشن کا مطلب یہ ہے کہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر میں خریدار جب دل کرے پیمنٹ دے کر مال اٹھا سکتا ہے۔ ابھی فصل کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتے۔ کاشت تو انڈیا پاکستان میں اچھی ہے۔ لیکن بیج پکنے کے ٹائم ہی صحیح پتا چلے گا۔ تاہم فارورڈ میں سودے ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ اس وقت 19800 میں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن مل جاتا ہے۔ جیسے جیسے ہمارے پاس برسیم کی اپڈیٹ آتی جاے گی۔ ہم آپ کو اپڈیٹ فراہم کرتے جائیں گے۔ یہ 2025 کے سیزن کا پہلا سودا ہوا ہے۔ .
Feb 20 2025 19:14:29 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14715/20 جبکہ مارچ کے سودے 15415 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اگر حاضر میں ڈیمانڈ کھل کر نہ نکلی تو ہو سکتا ہے فروری کے سودے کٹنے کے ٹائم مارکیٹ دباؤ میں چلی جائے۔ کیونکہ مندے والے بھی فل زور لگا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر ڈیمانڈ اگر بھرپور نکلتی ہے تو پھر دباؤ سے نکل جانے گی۔ سارا دارومدار حاضر گاہکی پر ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھاوانی شوگر ملز زیریں سندھ اپنے سیزن کی آخری کرشنگ کر کے بند ہو جانے گی۔ اس دفعہ ملیں پچھلے سال کی نسبت جلدی بند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ .
Feb 20 2025 18:24:38 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 14715/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15415/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2025 18:24:14 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 20 2025 18:19:51 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1460 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Feb 20 2025 18:13:05 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 20 2025 18:12:33 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 197 سے 220 روپیہ کلو تک فروخت ہورہے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 620/660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہی ہیں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 4/5 روپیہ کلر نرم ہیں اور 425/28 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 20 2025 17:57:06 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Feb 20 2025 17:56:09 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 16300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15200 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott