+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 14:58:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14025 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے 14040/050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14230/240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔