پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17000 ہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پچھلے دنوں میں مارکیٹ 800 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے۔ ملرز تھوڑا تھوڑا ضرورت کے مطابق لے لیتے ہیں۔ فل حال انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔