Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 04 2025 17:23:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری والے مال 103 جبکہ 7/8 دن بعد ڈیلوری والے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2025 14:06:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری والے مال 103 جبکہ روٹین ڈیلوری 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو دال کے 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی کم رہ گئے ہیں جسکی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے تاہم لبمی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 03 2025 16:18:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ویسل والے مال 100 جبکہ کنٹینر والے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Oct 02 2025 17:19:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کنٹینر کے مال 98 جبکہ گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ٹریڈرز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے فلحال تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم زیادہ لمبی مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 02 2025 14:35:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 96/97 جبکہ گودام کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2025 17:06:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کنٹینر کے مال 96/97 جبکہ جہاز کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Oct 01 2025 14:46:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 96/97 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 08 2024 17:12:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 14:23:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ جہاز والے 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2024 17:52:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ جہاز والے 395 ڈالر فی ٹن جبکہ کنٹینر والے 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott