Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
Aug 04 2026 14:50:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.75 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 188.75 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 04 2026 13:41:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188 میں 5 اگست پیمنٹ پر کام ہو گیا ہے اور 45 دن پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو کا گاہک ہے بازار گرم ہے۔ .
Aug 04 2026 13:06:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ب گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہے۔ تھل لائن بھی 7750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جو بلک میں پاکستان کے لیے ری سیل میں کام ہوا ہے حاضر بازار ابھی بھی اس سے 5 روپیہ کلو نیچے ہے۔ بازار میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 04 2026 12:10:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اس کی کٹنگ کے بعد صورتحال لوکل میں واضح ہوگی۔ دوسری جانب تھل بھی مارکٹ گرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ 7650 جبکہ کیش پیمنٹ 7700 ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ کالا چنا رشیا سے اچھے مال 640 ڈالر جبکہ آسٹریلیا سے 650 ڈالر اور تنزانیہ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں جو مال پاکستان کے لیے ری سیل میں کام ہوا تھا 636 ڈالر میں وہ بھی 191.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ کل 5 اگست کی پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہیں۔ کل اگر پیمنٹیں صحیح پرفارم کر جاتی ہیں تو لوکل بازار میں مزید 2/4 روپیہ کلو کی کھینچ پڑ سکتی ہے۔ تاہم آگے حاضر لوکل بازار جب ویسل کی پیرٹی کے قریب آئے گا تب جن امپورٹرز کے ویسل میں مال ہیں وہ اوپر 45 دن کر کے بھر پور مال بیچیں گے۔ ابھی 45 دن وہ بیچ رہے ہیں جو انویسٹرز حاضر کے کر کیش ڈیو کر دیتے ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:53:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی مال پورٹ والے 160/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس گولڈن گودام والے مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 18:00:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہے اور 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 5 اگست والے مالوں کے۔ 20 اگست 187 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 189/190 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ دو دن بعد 5 اگست کے سودوں کی کٹنگ تو ہے لیکن بکنگ اوپر تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل کھینچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا بازار گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 6390 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے دہلی منڈی میں انڈین کرنسی میں جو کہ ڈالرز میں 670 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ انڈیا کی وجہ سے آسٹریلیا بھی کام ٹائٹ ہے۔ .
Aug 03 2026 16:05:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی مال پورٹ والے 160/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال گودام والے 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ میں کوئ تازی آفر نہیں آ رہی ہے۔ لوڈڈ مال ہی ہیں 530 ڈالر میں ملتے ہیں جو کراچی پورٹ پر 159.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل رشیا کے نوووروسیسک پورٹ پر یوکرین نے حملہ کیا جس سے کوئ کارگو کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ اس وجہ سے شپنگ کمپنیوں کے جدول متاثر ہونے کے امکانات ہیں اور مزید برآں شپنگ کمپنیوں نے وار سر چارجز بھی کہنا شروع کر دیے ہیں۔ جس کی وجہ سے رشیا سے بکنگ کی طرف کھل کر ٹریڈرز جا نہیں رہے ہیں۔ دوسری جانب بینکوں کے بھی مسئلے ہیں رشین اورجن بینک کلئر نہیں کر رہے ہیں اکا دکا بینک ہیں وہ بھی منتوں ترلوں سے کلئر ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں بھی ایک امپورٹر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں اور بینک سے ڈاکیومنٹ کلئر نہیں ہو رہے ہیں پیمنٹ بھی کر دی ہے اور ڈیمرج بھی پڑ رہے ہیں۔ سٹھری چنا مورو کوالٹی 5500 جبکہ قمبر کوالٹی کے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ مورو کوالٹی کا ریٹ نیچے ہے جسکی وجہ سے گاہک بن جاتا ہے۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 6/7/8 ایم ایم 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 201 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم ان مالوں میں 8 ایم ایم کی پرسنٹیج زیادہ ہوتی ہے اور یہ مال کینیڈا 8 ایم ایم سے اچھی کوالٹی کے ہیں۔ .
Aug 01 2026 18:56:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا پورٹ کے ریگولر کوالٹی مالوں کے 160 جبکہ مشین کلین گولڈن مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مالوں کے 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 17:05:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 5 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے ان کی کٹنگ کے بعد بازار کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Aug 01 2026 15:24:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا پورٹ کے ریگولر کوالٹی مالوں کے 160 جبکہ مشین کلین گولڈن مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مالوں کے 5200/5300 جیسے حالات ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تاہم مال تھوڑے باریک کوالٹی کے ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott