Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 12 2025 17:00:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10315 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 12 2025 14:53:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ آگے دو جہاز بلک میں آ رہے ہیں مسور ثابت کے۔ مسور ثابت نپر آمدن جہاز والے مالوں میں 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن جہاز آمدن 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کے علاؤہ پورٹ پر بلک میں کالا چنا بھی آنا ہے۔ ییلو پیس بھی آمدن ہے اور برسیم بھی آمدن ہے۔ امپورٹرز ہر آئٹم میں پھنسے ہوئے ہیں۔ آگے پیمنٹوں کا بحران بن سکتا ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی کرمسن 630 ڈالر اور نپر 660 ڈالر ریٹ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 12 2025 13:52:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک کی بیچ یے۔ فلحال حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jul 12 2025 13:51:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 12 2025 12:56:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9750/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2025 16:15:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10375/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2025 16:14:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 17 جولائی اور 20 جولائی کو پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ جہاز والے مالوں کی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 196.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 11 2025 15:53:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اگست سپتمبر شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 108.90 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2025 18:00:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 10 2025 17:47:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott