Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 21 2025 19:21:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز کو برتھ نہیں مل رہی ہے۔ 28 تاریخ کو برتھ ملے گی۔ کرمسن جہاز 25 تاریخ کو لگے گا 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال ہی نہیں ہیں۔ 210 روپیہ کلو میں بھی بک جاتے ہیں۔ .
Jul 21 2025 18:15:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 21 2025 18:04:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے۔ حاضر جہاں گاہکی نکلی لوکل تھوڑا بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 21 2025 18:03:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 21 2025 15:19:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر مال نہیں ہیں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ جس دکاندار کو چاہیے ہوتا ہے جہاز والے مال میں لے لیتا ہے۔ .
Jul 21 2025 14:33:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہلکی کوالٹی کے آ رہے جس کی وجہ سے گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 21 2025 14:16:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کا ریٹ کم ہے جس کی وجہ سے حاضر میں کوئ سٹاک میں دلچسپی نہیں رکھتا ہے۔ لوکل ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 21 2025 13:38:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی 5 ڈالر بہتر ہے اور 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ساوتھ انڈیا میں آندھرا پردیش اور کرناٹکا میں 1 جون سے 18 جولائ تک 25% بارشیں کم ہوئ ہیں۔ .
Jul 21 2025 12:37:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں مال خریدنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jul 19 2025 17:16:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott