Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 23 2026 18:46:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 306/308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2026 18:32:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے جہاں نیچے گاہکی آئی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 23 2026 18:05:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2026 17:47:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2026 17:12:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں مزید 45 دن پیمنٹ پر بھی مال لے جاتے ہیں۔ ان ریٹس میں بھی مال لینا چاہیے۔ .
Jul 23 2026 15:18:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 306/308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2026 15:06:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے ڈاؤن ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے جس کی وجہ سے 800 روپیہ من نیچے فروخت ہو رہا ہے۔ بکنگ 1020 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 12385 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2026 14:59:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2026 14:20:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور رشیا سے 315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 96.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2026 12:14:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7150 ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے کیونکہ بکنگ تیز ہو رہی ہے۔ حاضر شپمنٹ بھی 620/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے جبکہ انڈیا نیو کراپ بھی 620 ڈالر میں لے گیا ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ اگر انڈیا لوکل بازار بہتر ہوا تو بکنگ بھی مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ 620 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل 14 روپیہ کلو بازار نیچے ہے۔ لوکل مارکیٹ میں فارورڈ کا کافی کام ہونے لگ گیا ہے 45 دن پیمنٹ پر بھرپور گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott