Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 30 2026 12:18:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال بارشوں کے باعث فصل تھوڑی لیٹ ہے۔ تاہم ان بارشوں سے کوئ نقصان نہیں ہوا ہے۔ وقفے وقفے سے تھوڑی تھوڑی بارش ہوتی ہے یہ نقصان دہ نہیں ہے۔ اگر زیادہ بارش ہو اور پانی کھڑا ہو جائے وہ نقصان دہ ہوتی ہے۔ سیالو مونگ کی آمدن ابھی کھل کر شروع نہیں ہوئ ہے۔ آگے اگست کے پہلے ہفتے میں جہاں آمدن زیادہ ہوگی وہاں بازار مزید ڈاؤن ہو سکتا ہے۔ تھلوں میں پرانے سٹاک بھی پڑے ہیں۔ دوسرا لوکل فصل بہت اچھی کاشت ہونے کے باعث 8000 والے لیول پر سٹاکیہ سٹاک کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا ہے۔ ابھی فل حال ملرز اور دکان دار آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ سٹاکسٹ خاموش ہیں۔ .
Jul 29 2026 18:12:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 169.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 29 2026 18:10:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئ وہاں مارکیٹ میں پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Jul 29 2026 18:04:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین پورٹ کلوز ہونے کی وجہ سے یوکرین سے جو سودے ہوئے تھے وہ منسوخ ہوچکے ہیں۔ .
Jul 29 2026 17:33:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں سے آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 29 2026 15:23:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہونے کی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر کراپ کے۔ .
Jul 29 2026 15:21:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہونے کی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر کراپ کے۔ .
Jul 29 2026 14:34:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12242 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2026 14:30:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 102.5 جبکہ کینیڈا کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر ف ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں تاہم کینیڈا سے 325 ڈالر میں کام ہوئے تھے تاہم ابھی بیچ نہیں ہے۔ 325 ڈالر والا مال کراچی پورٹ پر 99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2026 12:22:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی ہے جسکی وجہ سے آمدن میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے اور کوالٹی بھی اثر انداز ہوسکتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott