Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 27 2026 17:57:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jul 27 2026 17:46:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا تاحال اونچا ہی ہے مارکیٹ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Jul 27 2026 16:46:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر تک بھاؤ بن گئے ہیں کنٹینرز میں جو کراچی پورٹ پر 101 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ باقی کینیڈا سے کوئ آفرز نہیں ا رہی ہیں کینیڈا والے ریٹ زیادہ مانگنے لگ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ .
Jul 27 2026 14:41:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں اس لیے جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ دال مسور کا ریٹ بھی بقیہ دالوں ماش، مونگ سے کم ہے جسکی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ میں بھی کام ہو رہا ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 14:27:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تاہم کراچی پورٹ سے بھی کافی مال لفٹ ہوچکے ہیں۔ پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئ مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12363 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 14:13:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 102/102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 315 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 96.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 12:27:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من جبکہ حیدرآباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال 6200 جبکہ برازیل 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فلحال سیالو کی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہوگئی ہے اور آگے جب تمام علاقوں سے مزید آمدن بڑھے گی تب ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 25 2026 18:21:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے تاہم بکنگ کو دیکھتے ہوئے بکنگ کے ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 25 2026 18:13:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 25 2026 18:12:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ لوکل بیچ کھل کر ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott