Sesame | تل
Oct 31 2026
Jun 15 2026 14:18:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کے ویسل کو مزید تاخیر ہے۔ .
Jun 15 2026 11:50:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں نئے باریک مال 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے موٹے مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے فلحال ہاڑو کی آمدن ہورہی ہے تاہم آگے جولائی میں سیالو مونگ کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 13 2026 17:55:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہا ہے۔ .
Jun 13 2026 17:40:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے ساتھ ساتھ مزید بھی بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Jun 13 2026 17:22:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ پیر کو کرمسن ویسل کی کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ .
Jun 13 2026 16:44:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے باریک مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے موٹے مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی ہے جبکہ خریدار ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2026 14:53:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jun 13 2026 14:39:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 10950 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 13 2026 14:35:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 13 2026 12:04:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں علی پور اور رجحان والے مالوں کے 8700/8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott