Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jun 17 2025 17:32:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2025 14:46:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی برابر سی ہے۔ .
Jun 17 2025 14:45:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2025 14:22:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مال کے 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے اور 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10727 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت انڈر کاسٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ نرم نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ اگر بکنگ نرم ہوتی ہے تو پھر ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر پیچھے میں بکنگ میں جاتے جائیں گے۔ دوسری جانب چمن کے مال ابھی تک بک رہے ہیں۔ کل حیدر آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بغیر چھنے ہوئے مالوں کے۔ .
Jun 17 2025 12:23:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آمدن میں نئے مال آہستہ آہستہ زیادہ ہو رہے ہیں اس لیے ضرورت کا کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 16 2025 18:17:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 17:45:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 16 2025 17:41:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ان ریٹس میں سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jun 16 2025 17:40:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مالوں کے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 15:10:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے لوکل میں مال کم ہے اگر اچھی گاہکی نکلتی ہے تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم انٹرنیشنل میں سٹاک کافی پڑا ہے۔ بکنگ جولائی اگست شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 212 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott