Sesame | تل
Oct 31 2026
May 12 2026 16:51:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7950/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 12 2026 12:30:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے جواروں کا تھوڑا تھوڑا وکرا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 455/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16300/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/150 توڑے کی تھی۔ .
May 12 2026 11:51:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں مال کافی پڑے ہیں جبکہ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 11 2026 18:39:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور گنگا لائن وغیرہ 465 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 11 2026 17:14:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 11 2026 13:23:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی مالوں کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ چونکہ ریٹ کافی زیادہ ہے اور ہر بندے کی خواہش ہے کہ اس کا مال پہلے بکے۔ جہاں زیادہ تر پرافٹ ٹیکنگ مکمل ہو گئ پھر بازار نیچے جہاں گاہکی نکلے گی شوٹ اپ کر جائے گا۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ کے 470/475 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار اپر پنجاب سائڈ جہاں فارمنگ انڈسٹریز زیادہ ہیں وہاں زیادہ کاشت ہوتی ہے اور وہاں پر گندم کی کٹائیاں لیٹ ہوگئ ہیں۔ ابھی آگے امید ہے ان شاءاللہ نیچے ڈیمانڈ بھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ مال بھی کم ہیں لیکن امپورٹرز کو اچھا تگڑا نفع ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 16200/400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سدا بہار جوار ہے۔ سدا بہار جوار مال انتہای شارٹ ہیں۔ .
May 11 2026 12:19:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں باجرے کا کافی سٹاک کافی پڑا ہے۔ باجرے میں ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
May 09 2026 20:30:42 5 months ago
0 Comments
جوار سفید ملتان منڈی میں مزید 400 سے 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے سدا بہار جوار تھوڑی کمزور ہے 15500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ جوار 490 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
May 09 2026 17:15:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ کمزور ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 09 2026 16:55:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں پورے پورے ٹرالوں کا گاہک بن جاتا ہے 13800 میں لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott