Sesame | تل
Oct 31 2026
May 14 2026 18:11:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی اور کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں گڈ ایورج مال 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 14 2026 12:27:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 13 2026 18:25:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 13 2026 12:06:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کاشت بھی اس دفعہ کم ہو رہی ہے تاہم حتمی فیگرز کاشت مکمل ہونے کے بعد ہی آئیں گے۔ .
May 12 2026 18:15:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 12 2026 12:15:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 17:24:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 13:21:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تل کی کاشت پنجاب اور سندھ میں ہو رہی ہے اور مزید کچھ وقت تک کاشت جاری رہے گی بعض ماہرین کے مطابق پنجاب میں کاشت 10/20٪ تک کم ہے تاہم حتمی اعدادوشمار کاشت مکمل ہونے کے بعد ہی آئیں گے۔ .
May 09 2026 18:10:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2026 12:41:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں وافر مال نہیں رہتے ہیں جو بھی مال ہیں ان کی کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott