Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Apr 30 2025 17:59:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 10900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پلانٹ والا مال 11400 میں گاہک بن جاتا ہے لوڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس وقت پورا پاکستان خالی ہے۔ اس لئے جس اسٹیشن سے گاہکی اتی ہے روپیہ دو روپیہ بڑھ جاتے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلی تاریخوں کو جیسے ہی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید گرم ہو جائے گی .
Apr 30 2025 17:09:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 10800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اس ریٹ میں کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پلانٹ والے مال کا 11700 کا گاہک ھے کراچی پہنچ۔ جبکہ لوڈ میں 11300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ جیسے ہی پشاور مردان وغیرہ کے علاقے گندم کی کٹائی سے فارغ ہونگے تو چارہ کی کاشت کی گاہکی بھی نکل آے گی۔ چارہ کہ کاشت میں صرف دیسی باجرہ کاشت ہوتا ہے تھل کے مال کاشت نہیں ہوتے۔ امید ہے آئندہ آنے والے دنوں میں بھرپور تیزی بن سکتی ہے۔ .
Apr 30 2025 16:39:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 30 2025 12:01:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 11100 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک باجرہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ .
Apr 29 2025 17:54:25 11 months ago
0 Comments
حپاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور کچا مال 10700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مالوں میں 100 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 11100 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott