Sorghum | جوار
May 09 2026
Feb 03 2026 19:17:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 14130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ .
Feb 03 2026 13:17:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14425 سویرا 14450 کنجوانی کشمیر 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14130 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی ڈہرکی 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے کٹنگ مزید کچھ دن چل سکتی ہے اور کٹنگ کے بعد کی بازار چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 02 2026 18:39:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ حمزہ آروائے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 02 2026 15:35:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 02 2026 13:29:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 سویرا 14475 کنجوانی کشمیر 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14180 اور فروری کے سودوں کے 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13900/950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال جنوری کے سودوں کی کٹنگ چل رہی ہے۔ کٹنگ کے بعد ہی کھل کر کام کاج شروع ہو گئے۔ .
Feb 28 2025 22:16:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کی 14880 جبکہ مارچ کے سودوں کی 15670 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ .
Feb 28 2025 20:00:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کی 14900 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارچ کے سودے 15690 میں ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے فل الحال۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 28 2025 18:17:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14910/15 جبکہ مارچ کے سودوں کی 15690 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے سویرہ شوگر ملز نے 10 مارچ کی پیمنٹ پر 15700 میں مال بیچا ہے۔ جبکہ کمالیہ شوگر ملز سے اپریل کے سودے 16400 میں ہوے ہیں 800 ڈیپازٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ایس جی ایم شوگر ملز سے اپریل کے سودے 16300/400 تک ہو گئے ہیں۔ زیریں سندھ کی دیگر ملیں فارورڈ میں بھی سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سے مئ کے سودے 16500 جبکہ جون کے سودے 17000 تک ہو گئے ہیں۔ ایک اطلاع یہ بھی ہے کہ اب جے ڈی ڈبلیو نے 16600 مئی اور 17100 تک جون کے سودے کر لئے ہیں۔ یہ تمام سودے ملوں سے ہوے ہیں۔ پاکستان کی جتنی مضبوط ملیں ہیں وہ حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ ملوں میں جس حساب سے ڈیلر سودے لکھوا رہے ہیں وہ آپ کے سامنے ہی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق حاضر میں اس وقت خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ ملیں حاضر میں سیلنگ ہی نہیں دے رہی ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی پاکستان کے چند نامی گرامی ڈیلروں سے بات چیت ہوئی ہے۔ تقریباً تمام ڈیلر ہی بھرپور تیزی کی باتیں کر رہے ہیں۔ ڈیلر چونکہ ملوں سے ہر وقت ٹچ ہوتے ہیں اس لئے انہیں ملوں کی ٹون کا بھرپور اندازہ ہوتا ہے۔ .
Feb 28 2025 17:05:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 5/10 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 14900/905 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 28 2025 16:55:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 10 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott