Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Jan 30 2023 14:45:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جہاز والے مال کے۔ مارکیٹ نرم ہے پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے۔ .
Jan 30 2023 14:36:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں میں 155 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے جہاز والے مال کی ۔ نیچے گاہک کمزور ہے .
Jan 30 2023 13:29:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کی 160 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Jan 28 2023 17:12:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 170/172 جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کی 160 کی بیچ ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 28 2023 14:16:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ کراچی پورٹ پر 12000 ٹن ییلو پیس کینیڈا سے آمدن تھی۔ .
Jan 27 2023 14:09:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ ہی نہیں ہے۔ جہاز والے مال کے 165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 260/268 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 26 2023 16:32:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ آج 8 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 173 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر 10% تک تیز ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کراچی مارکیٹ میں ساری اموپرٹ والی اشیا کی قیمتیں تیز ہیں۔ .
Jan 26 2023 12:14:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں سیلنگ ہی نہیں ہے مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ جہاز والے مال کے 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر شوٹ اپ ہو گیا ہے۔ امپورٹ میں 250 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ .
Jan 25 2023 16:39:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 167 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج 10 ٹرلے پشاور سے بھی فروخت ہوے ہیں کراچی کیلئے 165 میں۔ اب پشاور والے بھی 167 مانگ رہے ہیں۔ پشاور میں افغانستان کے ذریعے بھی وسطی ایشائی ریاستوں سے مال آنا شروع ہو گیا ہے۔ یہ مال کرغیزستان اور ترکمانستان وغیرہ سے آنا شروع ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پشاور میں دس ٹرالے آئے تھے جو کراچی پہنچ فروخت ہوے ہیں۔ .
Jan 25 2023 12:55:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کا ریٹ تو کراچی 165 روپیہ کلو ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ جہاز کے مال کا ریٹ 155 ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت حاضر میں ایک دو پارٹیوں کے ہاتھ میں مال ہے لیکن وہ بیچ نہیں دے رہے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 232 جیسے حالات ہیں لیکن بنک ڈالر نہیں دے رہے ہیں انٹر بنک میں ڈالر کسی وقت بھی مزید بڑھ سکتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott