Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Jan 05 2024 14:57:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 04 2024 17:41:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ثابت میں ڈیمانڈ کم تھی۔ تاہم ییلو پیس دال میں اچھی گاہکی ہے۔ 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 04 2024 14:08:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 1 روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 143.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 03 2024 17:26:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 03 2024 14:31:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 470/475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 02 2024 19:00:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 02 2024 14:46:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2023 17:37:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ حاضر میں 3 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں دوپہر تک 160 جیسے حالات تھے تاہم اس وقت 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 157 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کے غیر مستحکم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر کل 272 پہ کلوز ہوا تھا جبکہ آج 5 روپیہ مندہ ہوا ہے اور ڈالر انٹر بنک میں 267 کا رہ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایکسپورٹرز حضرات نے جو پیمنٹ بیرون ملک رکھی ہوئی تھی آج ایکسپورٹرز نے پیمنٹ بنکوں سے ریلیز کرانی شروع کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ڈالر کمزور ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو چیزیں ہم باہر بھیجتے ہیں ان کے بدلے ہمیں ڈالر ملتے ہیں یعنی ہم ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ جبکہ جو چیزیں ہم باہر سے خریدتے ہیں ان کے بدلے ہمیں ڈالر دینے پڑتے ہیں یعنی ہم ایمپورٹ کرتے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ایکسپورٹ کے ڈالر آنا شروع ہوئے ہیں تو مارکیٹ میں تھوڑی مندی کی لہر بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں ڈیمانڈ اور سپلائی سے زیادہ انٹر بنک میں ڈالر کا اوپر نیچے ہونا ہی کردار ادا کر رہا ہے .
Jan 31 2023 13:47:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر ڈیلیوری 172/73 جیسے حالات ہیں۔ دال حاضر ڈیلیوری 187/88 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کے مال میں 158.50 کا خریدار ہے جبکہ 160 تک بیچ آتی ہے۔ ییلو پیس جہاز کے مال والی دال 175 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کے مال کی ڈیلیوری میں 15 دن لگ سکتے ہیں .
Jan 30 2023 19:52:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں حاضر ڈیلیوری 173/74 تک کام ہوے ہیں۔ دال ییلو پیس 186/87 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر 13000 ٹن کا ایک جہاز لگا ہے اور ایمپورٹرز نے جن پارٹیوں کو 135/40 میں مال بیچے ہوے تھے ان کال دی کہ پیمنٹ جمع کرائیں اس لئے جن کے پاس پیمنٹ نہیں تھی انہوں نے مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ نکالی جس کی وجہ سے دن کے اوقات میں مارکیٹ 150/52 ٹچ کر گئ۔ تاہم جب لوگوں کی پیمنٹ کی ضرورت پوری ہو گئی تو مارکیٹ فورآ تیز ہو گئی اور اس وقت 158/60 جیسے حالات بن گئے ہیں جہاز کے مال میں۔ جہاز کے مال کی پیمنٹ صبح ہو گی اور ڈیلیوری 15/20 بعد ہو گی کیونکہ ایمپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott