Clover Seed | اہم رپورٹ برسیم
Apr 18 2026
Jan 08 2026 18:17:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 08 2026 17:53:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2026 17:30:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئی ہے اور 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 330 ڈالر والے ویسل کے 118 اور 317 ڈالر والے ویسل کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کھینچ ہے۔ .
Jan 08 2026 16:45:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 08 2026 14:57:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Jan 08 2026 14:32:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ وقتی شارٹیج کا ریٹ ہے۔ آگے آمدن والے مالوں کا بھی ریٹ تیز ہوا ہے ۔ 330 ڈالر والے جہاز کے مال 6 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے مالوں کے بھی 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز کے مالوں کی بیچ ہے امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 08 2026 12:42:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں پیر منگل پیمنٹ پر 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ حاضر میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہی نظر آرہا ہے۔ .
Jan 08 2026 12:22:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 07 2026 18:32:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ شام میں ایک روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے۔ نپر مسور 152.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ گاہکی سست ہے دالوں کی نیچے .
Jan 07 2026 18:07:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott