+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 17:30:12
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئی ہے اور 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 330 ڈالر والے ویسل کے 118 اور 317 ڈالر والے ویسل کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کھینچ ہے۔