Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Dec 17 2025 18:23:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک کی بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 17 2025 17:51:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Dec 17 2025 17:13:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 17 2025 17:06:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2025 14:31:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر کام کاج سلو ہے۔ .
Dec 17 2025 14:23:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ اندر خانے لوڈنگ مل جاتی ہے۔ بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10291 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 17 2025 14:20:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 103.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے 5 جنوری تک کراچی پورٹ پر بلک میں بھی آمدن متوقع ہے اسلیے حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 17 2025 12:15:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11400/11500 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2025 18:23:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس جو کینیڈا سے بک ہوا تھا اس میں مسور ثابت بھی تھا لیکن اس میں مزید 491 ڈالر میں 11 ہزار ٹن بک ہوا ہے جو ری سیل میں 500 ڈالر میں مل رہا ہے اور 153.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل بازار دوبارہ کمزور ہے۔ .
Dec 16 2025 17:06:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott