Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Dec 04 2025 18:12:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 04 2025 14:42:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 162 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے بکنگ کے ساتھ ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ .
Dec 04 2025 14:19:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2025 14:18:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124.5/125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جب تک بلک میں سپلائی پورٹ پر لگنا شروع نہیں ہوتی تب تک مارکیٹ انہی ریٹس میں رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 04 2025 12:36:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 03 2025 23:46:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے لوکل بیچ رک گئ ہے۔ پچھلے 12 دن پیمنٹ 37 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال بازار میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ 25 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے۔ نپر مسور کے دسمبر شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی زیادہ کراپ ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی کمزور ہو گیا تھا۔ 660 ڈالر والی مارکٹ نیچے 480/90 ڈالر تک ا گئ تھی۔ تاہم فل حال ابھی دوبارہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 03 2025 18:22:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ نیچے کافی کم رہ گئے تھے ابھی فلحال ایک ڈیڑھ روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2025 17:41:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 03 2025 17:29:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 9950/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 03 2025 17:15:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مالوں کے 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott