+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 14:42:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 162 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے بکنگ کے ساتھ ساتھ ہی چلنا چاہیے۔