Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Nov 08 2025 13:47:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Nov 06 2025 17:45:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 06 2025 14:34:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 4500 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 17000/19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ڈیرھ دو نمبر کوالٹی مالوں کے لونگی وی آئی پی مال 24000/26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ رچ سٹار 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 06 2025 12:57:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 500/1000 نرم ہوتی ہے تو ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا بن جاتا ہے۔ .
Nov 05 2025 18:45:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 05 2025 15:10:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 04 2025 16:17:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 3500 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 19500/20300 جبکہ رچ سٹار 20000/20500 اور لونگی وی آئی پی مال 26000/26500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 04 2025 15:18:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 04 2025 14:50:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ گولی کوالٹی 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2025 14:49:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لمبی مزیداری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott