Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Nov 29 2025 17:24:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام سست ہے۔ .
Nov 29 2025 14:35:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133/134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Nov 28 2025 15:55:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر مارکیٹ تو بہتر ہے لیکن امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ کر بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں اچھی تگڑی تیزی آئ ہے۔ 96 روپے والے 126 تک بازار چلا گیا تھا۔ بکنگ کنٹینر میں 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 27 2025 17:15:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست تھی۔ .
Nov 27 2025 14:16:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام والے مال کے 123.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ سے 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 26 2025 17:23:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Nov 26 2025 14:22:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینر والے مال دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 111 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ابھی فل حال بازار بہتر ہی ہے آگے مال دسمبر کے مڈ میں لگیں گے۔ تب تک لوکل بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Nov 25 2025 16:52:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 25 2025 14:16:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 24 2025 18:32:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلوپیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔بکنگ کنٹینر والے مال دسمبر شپمنٹ 350/355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott